شریف فیملی کی سزا معطلی کا فیصلہ مئوخر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن ر صفدرکی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کیا تھا، اب فیصلہ عید کے بعد سنایا جائے گا،عدالت
ثنااللہ ناگرہ پیر 20 اگست 2018 19:05
(جاری ہے)
نہیں چاہتے دوسرے فریق کا کیس متاثر ہو۔ کیس کوباریک بینی سے دیکھنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ آف شور کمپنی کیس میں کوئی آبزرویشن نہیں دینا چاہتے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اپیلیں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سنی جائیں گی۔ تاہم عدالت نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کیا ہے۔ جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے کہ ہم مناسب حکم نامہ جاری کریں گے۔ نہیں چاہتے دوسرے فریق کا کیس متاثر ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہم سزا معطلی کی درخواستوں پرمناسب فیصلہ جاری کریں گے۔ اس سے قبل آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز، کیپٹن(ر)صفدرکی سزا معطلی کی درخواستوں پر کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے دلائل دیے کہ التوفیق کمپنی سے 1999ء میں قرض لیا گیا۔ جس پرجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ التوفیق کا فیصلہ عدالتی رکارڈ کا حصہ ہے؟ اور کیا التوفیق میں نوازشریف کانام ہے؟ نیب پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ جی یہ مارک ہوا ہے۔ اور یہ ایسے شواہد ہیں جوپراپرٹی سے تعلق جوڑتے ہیں۔ جبکہ التوفیق میں نوازشریف کا نام نہیں ہے۔جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ مان لی آپ کی بات، یہ بتائیں نوازشریف کہاں سے آیا؟ اس موقع پر نیب پراسیکیوٹرکے، ابھی آرہا ہےسر، کے جواب پرعدالت میں قہقہے لگ گئے۔ جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ کرپشن کےچارج میں نوازشریف بری ہوچکا ہے۔ ان کی تقاریربھی ثبوت ہیں؟ جس پرنیب کا جواب کہ جی ہاں، تقاریر بھی ثبوت ہیں۔ تاہم نیب پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں۔ جبکہ عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرکے سماعت عید کے بعد تک کیلئے ملتوی کردی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی کی آمد و اخراج کی صورتحال
پاکستان سمیت دنیا بھر مین ملیریا کا عالمی دن 25 اپریل کو منایا جائے گا
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد ..
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد ..
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
اسلام آباد،انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں ابھرتے جیو پولیٹیکل لینڈ سکیپ میں پاکستان کے موضوع پر ..
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزائوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے