وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں پیش کر دہ نکات اور وعدوں پر عملدر آمد کے ٹاسک سونپ دیئے
وزیراعظم عمران خان کی وزراء کو وزارتوں میں سادگی اور انتظامی اخراجات کم کرنے کی ہدایات، 100 روزہ پلان پر من و عن عمل چاہتا ہوں، وزیراعظم عمران خان کا کابینہ کے اجلاس سے خطاب
محمد علی پیر 20 اگست 2018 20:20
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے تمام وزراء کو اپنی وزارتوں میں کرپشن کے خاتمے اور وزارتوں میں اصلاحاتی پیکج لانے کی ہدایت کی۔
وزیراعظم نے ڈاکٹر عشرت حسین کو تمام وزارتوں کی ادارہ جاتی اصلاحات رپورٹ بنا کر دینے کی ہدایت کی اور تمام وزراء کو ڈاکٹر عشرت حسین سے مکمل تعاون کرنے کی بھی ہدایت کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تمام وزارتوں میں کرپٹ افسران ہٹانے اور میرٹ پرقابل افسران لانیکا حکم دیا جبکہ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کو ایجوکیشن ریفارمز میں ہنگامی اصلاحات لانے کی ہدایت کی ،ْ وزیراعظم نے شیخ رشید کو ریلوے میں اصلاحات اور وفاقی وزیر عامرکیانی کو صحت میں انقلابی اقدام پر رپورٹ بنانیکی بھی ہدایت دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ تمام وزراء بااختیار ہوں گے اور نتیجہ چاہتا ہوں، سو روزہ پلان پر من و عن عمل چاہتا ہوں۔ اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو وزارتوں میں سادگی اور انتظامی اخراجات کم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شیر افضل مروت کی حفاظتی منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
اسلام آباد پولیس کا جی 13 میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ..
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،وفاقی وزیر صنعت وپیداوار
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے مؤثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان