اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںوزیراعظم عمران خان کی کابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کی شدید ..

وزیراعظم عمران خان کی کابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اگست2018ء) وزیراعظم عمران خان نے کابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ مذہبی تہوار پر معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کی بزدلانہ کارروائی شکست خوردہ ذہینت کی عکاس ہے۔

(خبر جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ اس بزدلانہ سوچ کو مکمل شکست دینے کیلئے افغان حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں