سینیٹر طلحہ محمود صومالیہ کے پناہ گزین کیمپوں میں عیدالاضحی منائیں گے،کینیا پہنچ گئے

منگل 21 اگست 2018 14:26

سینیٹر طلحہ محمود صومالیہ کے پناہ گزین کیمپوں میں عیدالاضحی منائیں گے،کینیا پہنچ گئے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) سینٹ میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے پارلیمانی لیڈر اور قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود اس مرتبہ صومالیہ کے پناہ گزین کیمپوں میں عیدالاضحی منائیں گے۔

(جاری ہے)

سینیٹر طلحہ محمود کینیا پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مہاجرین اور پناہ گزینوں کے ساتھ عیدالاضحی منائیں گے اور قربانی کا گوشت تقسیم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں