اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںسابق وزیراعظم محمد نوازشریف، مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل ..

سابق وزیراعظم محمد نوازشریف، مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل میں عید منائیں گے

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اگست2018ء) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف، بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل میں عید منائیں گے۔

(خبر جاری ہے)

سابق وزیراعظم محمد نوازشریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے ہمراہ عید منائیں گے۔ سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی اور داماد ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت سے سزا ملنے کے بعد اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ سابق وزیراعظم کے دونوں صاحبزادے بیرون ملک عید منائیں گے جبکہ اہلیہ کلثوم نواز علالت کے باعث برطانیہ کے ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں