وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی ، خریداروں کی ہیلی کاپٹراور بھینسوں کی نیلامی میں دلچسپی
سمیرا فقیرحسین منگل 18 ستمبر 2018 12:02
(جاری ہے)
وزیراعظم ہاؤس کے ایڈمنسٹریٹر میجر آصف نے بتایا کہ اس نیلامی کی مدد سے 2 ارب روپے اکٹھے کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پہلے روز میں 102 گاڑیوں میں سے صرف 62 گاڑیاں نیلام کرنے میں کامیاب ہو سکی جس کی مالیت صرف 18 کروڑ روپے ہے۔ نیلامی میں شرکت کے لیے آنے والوں کے لیے ایک پنڈال تیار کیا گیا تھا، جہاں کم و بیش 500 لوگ موجود تھے۔ گاڑیوں کی نیلامی کے حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں اب تک 70 گاڑیوں کی نیلامی ہو چکی ہے، یہ گاڑیاں مارکیٹ قیمت سے زیادہ فروخت ہوئی ہیں، انہوں نےکہا کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق ہم نے کام شروع کر دیا ہے۔ گورنر ہاؤسز کو بھی عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے، پہلی مرتبہ عوام گورنر ہاؤسز دیکھ رہی ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہم نے عوام کو ریلیف دینا ہے اور عوام کی بہتری کے لیے ہی کام کرنا ہے۔گاڑیوں کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم کو قومی خزانے میں جمع کروایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا ..
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر