سانگھڑ کے صنعتی علاقے میں لوڈشیڈنگ سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

منگل 18 ستمبر 2018 13:34

سانگھڑ کے صنعتی علاقے میں لوڈشیڈنگ سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) سینیٹ میں سانگھڑ کے صنعتی علاقے میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ منگل کو قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فدا محمد نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں