قومی اسمبلی کے پہلے سیشن کے لئے پینل آف چیئرمین کے ناموں کا اعلان

منگل 18 ستمبر 2018 13:50

قومی اسمبلی کے پہلے سیشن کے لئے پینل آف چیئرمین کے ناموں کا اعلان
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) قومی اسمبلی کے پہلے سیشن کے لئے پینل آف چیئرمین کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر نے اعلان کیا کہ سید فخر امام‘ منزہ حسن‘ چوہدری محمود بشیر ورک‘ سید نوید قمر‘ مولانا اسد محمود اور آغا حسن بلوچ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں