قومی اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر کی شام ساڑھے 4 بجے تک ملتوی

منگل ستمبر 14:55

قومی اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر کی شام ساڑھے 4 بجے تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 24 ستمبر کی شام ساڑھے 4 بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی (ترمیمی) بل اور ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

(جاری ہے)

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صدارت کرتے ہوئے اجلاس پیر 24 ستمبر کی شام ساڑھے 4 بجے تک کے لئے ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments