سینیٹ اجلاس،

عام انتخابات 2018ء میں مبینہ دھاندلی کے معاملہ پر قائم کمیٹی میں سینیٹ کے ارکان کی شمولیت سے متعلق رپورٹ طلب

منگل 18 ستمبر 2018 16:27

سینیٹ اجلاس،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) چیئرمین سینیٹ نے عام انتخابات 2018ء میں مبینہ دھاندلی کے معاملہ پر قومی اسمبلی کی طرف سے قائم کی جانے والی کمیٹی میں سینیٹ کے ارکان کی شمولیت سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران انہوں نے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور کو ہدایت کی کہ وہ اس حوالے سے (آج) بدھ کو ایوان کو معلومات دے کر آگاہ کریں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں