حکومت کی طرف سے ضمنی مالیاتی بل 2018ء میں ای او بی آئی کے پنشنروں کی پنشن کی شرح میں 10 فیصد اضافہ کی تجویز

منگل 18 ستمبر 2018 17:30

حکومت کی طرف سے ضمنی مالیاتی بل 2018ء میں ای او بی آئی کے پنشنروں کی پنشن کی شرح میں 10 فیصد اضافہ کی تجویز
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) حکومت کی طرف سے ضمنی مالیاتی بل 2018ء میں ای او بی آئی کے پنشنروں کی پنشن کی شرح میں 10 فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ ای او بی آئی کے غریب مزدوروں کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز ہے جس کا باقاعدہ اطلاق ضمنی مالیاتی بل 2018ء کی قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد ہو گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں