گیس کی قیمت میں رات کے اندھیرے میں اضافہ کیا گیا، شیری رحمن
حکومت کو قیمتوں میں اضافے کو پارلیمنٹ میں لانا چاہئے تھا ، رہنماء پیپلز پارٹی
منگل 18 ستمبر 2018 18:17
(جاری ہے)
ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء سینیٹر شیری رحمن نے حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قیمت میں رات کے اندھیرے میں 143 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو قیمتوں میں اضافے کو پارلیمنٹ میں لانا چاہئے تھا۔جبکہ تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فرازنے گیس قیمتوں میں اضافے پر کہا ہے کہ ہمیں ملک کی بہت خراب معیشت ملی ہے، گیس کی قیمت گزشتہ حکومت کو بڑھانی چاہئے تھی، سیاسی وجوہات پر ایسا نہ کیا گیا، قوم سے سچ بولیں گے اور اصلاحات لائیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایوان بالا میں موشن پکچرز (ترمیمی) بل 2023 پیش
ایوان بالا میں تشکیل عدالت خصوصی (سمندر پار پاکستانیوں کی جائیداد) بل 2023 پیش
محکمہ زراعت، آئی سی ٹی کی جانب سے شجرکاری مہم کا افتتاح
صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید ..
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
این سی ایچ آر سول سوسائٹی کے شراکت داروں، بین الاقوامی کمیشنز اور مقامی بار کونسلوں کے تعاون سے پاکستانی ..
35 ویں سینئر مینجمنٹ کورس شرکاء کا ہلال احمر پاکستان کا دورہ
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹراسحق ڈار نے مالی بل، ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 کی نقل پیش کر دی
انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے بورڈ آف گورنرزکا تیسرا اجلاس
ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 کا جائزہ لینے اور ایوان کو سفارشات مرتب کرنے کے لئے چیئرمین سینیٹ کو خصوصی ..
ایوان بالا نے رواں سیشن کے لئے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دیدی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے