تبدیلی اور انقلاب کی باتیں کرنے والے حکومت میں آکر بھیک مانگ رہے ہیں، سینیٹر مشاہد اللہ خان
ڈیم کے نام پر واردات ڈالنے کی کوشش نہ کی جائے، پی ٹی آئی والے سوچتے بعد میں اور بولتے پہلے ہیں، سینیٹ میں اظہار خیال
منگل 18 ستمبر 2018 18:17
(جاری ہے)
منگل کو سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم پر 120 ارب روپے خرچ کیے جا چکے ہیں، کوئی ڈیم کے نام پر واردات ڈالنے کی کوشش نہ کرے اور ایسا تاثر نہ دیں کہ کوئی نیا ڈیم بنا رہے ہیں، لوگوں کو بیوقوف نہ بنایا جائے نہ دھوکہ دینے کی کوشش کی جائے ۔
مشاہداللہ خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے کتنے ڈیم اور کتنی یونیورسٹیاں بنائیں ۔شوکت خانم بھی میرے اور عوام کے پیسے سے بنا ہے، شوکت خانم کے نام پر بیوقوف بنانے والے اس کے بورڈ سے تنخواہ لیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے سوچتے بعد میں ہیں اور بولتے پہلے ہیں، کبھی بسکٹ انقلاب آرہا ہے اور کبھی سموسہ انقلاب آتا ہے، اب نعرے سن سن کرلوگوں کے کان پک گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت دھاندلی کے نتیجے میں بنی ہے، دھاندلی ثابت ہونے دیں ان کو اٹھا کر پھینکیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اپنے صدارتی مشیر برائے امریکہ سردار عرفان تصدق خان کی والدہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو