انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی 25 ستمبر تک ملتوی کردی

منگل 18 ستمبر 2018 20:16

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی  25 ستمبر تک ملتوی کردی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق رہنماء ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 25ستمبر تک ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

منگل کو احتساب عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی ۔ اس موقع پر استغاثہ کے گواہ تفتیشی آفسیر شہزاد ظفر عدالت میں پیش ہوئے ۔عدالت نے گواہ کو مزید تیاری کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 25سمتبر تک ملتوی کر دی ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں