شہید میر مرتضیٰ بھٹو جمہوریت کے ہیرو ہیں، سابق صدر آصف علی زرداری

منگل 18 ستمبر 2018 21:35

شہید میر مرتضیٰ بھٹو جمہوریت کے ہیرو ہیں، سابق صدر آصف علی زرداری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے شہید میر مرتضیٰ کی سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ میر مرتضیٰ بھٹو شہید جمہوریت کے ہیرو ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ شہید میر مرتضیٰ نے جمہوریت کیلئے دشوار راستہ اختیار کیا۔ آصف زرداری نے کہا کہ قائد عوام شہید کا خاندان تاریخ ساز ہے۔ آصف زرداری نے میر مرتضیٰ بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ میر مرتضیٰ بھٹو شہید جمہوریت کے روشن ستارہ ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں