محمد صاد ق سنجرانی کی ملکی ترقی کیلئے ترکی سے تعلق رکھنے والے کاروباری حضرات کو گوادر میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت
منگل 18 ستمبر 2018 22:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان دوست ملک ترکی کی پاکستان میں ہونے والے زلزلے کے دوران کی جانے والی امداد کو کبھی نہیں بھول سکتا۔
ترکی نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے موقف کی ہمیشہ حمایت کی ہے۔ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی میں ترکی کا کردار مثالی ہے۔ پاکستان شام میں ناگہانی صورتحال کی وجہ سے ترکی کو درپیش پناہ گزینوں کے مسائل بارے آگاہ ہے کیونکہ گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان بھی افغان پناہ گزینوں کے مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان ترکی کی ہر مشکل گھڑی میں اس کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کا اجلاس اکتوبر کے آخر میں گوادر میں منعقد ہو رہا ہے اور دوست ملک ترکی اے پی اے کا صدر ہے۔ پاکستان ترک کے وفد کی اس اسمبلی میں شرکت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے پارلیمنٹرین کو فرینڈ شپ گروپ سے مستفید ہونا چاہیے۔ پاکستان ترکی فرینڈ شپ گروپ کے چیئرمین طلحہ محمود نے وفد سے کہا کہ حال ہی میں انہوں نے شام پناہ گزینوں کا ترکی کے بارڈر پر دورہ کیا تھا اور 7 سو جانور بشمول بھیڑیں عیدالاضحی کے موقع پر ذبح کرکے پناہ گزینوں میں تقسیم کئے۔ ترکی کے وفد نے چیئرمین سینیٹ کو شام کے پناہ گزینوں کے مسائل سے تفصیلی آگاہ کیا۔ ترکی کے وفد میں میئر کلس حسن کارا، ممبر پارلیمنٹ / چیئرمین سیکورٹی ایجنسی مصطفی حلمی دلگر،ایڈوائزگورنر کلس اکرام الحمدو،ایڈوائز پی ایم داداپ کینیا محمد عادن سن،صدر پاک ترک فرینڈ شپ فاؤنڈیشن وقار بادشاہ شامل تھے۔ قبل ازیں میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز ، سیکرٹری انچارج سرمایہ کار ی بورڈ سے بھی ملاقاتیں کیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری