حق آگیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے کیلئے ہی ہے ،ْ شہباز شریف کی سزا کی معطلی کے فیصلے کے بعد ٹوئٹ

بدھ ستمبر 19:11

حق آگیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے کیلئے ہی ہے ،ْ شہباز شریف کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 ستمبر2018ء) پاکستان مسلم لیگ کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے بھائی شہباز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سزا کی معطلی کے فیصلے کے بعد اپنی ٹویٹ میں قرآن کی آیت کا حوالہ دیا جس کا ترجمہ ہے کہ ’’حق آگیا اور باطل مٹ گیا ،ْ بے شک باطل مٹنے کیلئے ہی ہے‘‘ ۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments