عمران خان کے دوستوں کو نوازنے کے الزام پر نعیم الحق بھی بول پڑے
نعیم الحق نے حکومت میں عمران خان کے دوستوں کو عہدے دینے کا تاثر مسترد کردیا،میں نے 1984 میں تحریک استقلال سے سیاست شروع کی اور 1988 میں کراچی سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 20 ستمبر 2018 13:33
(جاری ہے)
زلفی بخاری کو اکثر کئی مواقعوں پر عمران خان کے ہمراہ دیکھا گیا ہے ، یہی نہیں عمران خان کی نجی تقریبات جہاں ان کے اہل خانہ بھی ان کے ہمراہ نہیں ہوتے ، زلفی بخاری وہاں بھی عمران خان کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔
زلفی بخاری کو معاون بنانے کے فیصلے پر سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ایسا کر کے یہ تاثر دیا ہے کہ وہ اپنے قریبی ساتھیوں کو نواز رہے ہیں۔ زلفی بخاری کے پاس کو برطانوی شہریت ہے اور کسی غیر ملکی کو وزیراعظم کا معاون بنانا قابل قبول نہیں ہے۔ اس سے قبل بھی ایک خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عمران خان کے دیرینہ ساتھی کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر تعینات کر سکتی ہے۔ اپنے قریبی ساتھیوں پر نوازشات کرنے پر سیاسی مبصرین نے عمران خان پر تنقید کی اور کہا کہ عمران خان کے ایسے فیصلوں کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ وہ بھی گذشتہ حکومتوں کی طرح اپنے قریبی ساتھیوں اور عزیزوں کو ہی نواز رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ..
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
ریجنل ٹیکس آفس پشاور نے نان ڈیوٹی پیڈ/ نان ٹی ٹی ایس سگریٹس کی تاریخی کھیپ ضبط کرلی۔
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
لاپتا بلوچ طلبہ کیس،جو ادارے قانون سے ماورا کارروائی کرتے ہیں، ان کی ریگولیشن کیا ہی عدالت
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل ججز کمیٹی کو واپس ارسال
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
ترجمان قومی اسمبلی کی چیئرمین پی اے سی کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی سے منسوب میڈیا میں چلنے والی خبروں ..
ریجنل ٹیکس آفس پشاور نے نان ڈیوٹی پیڈ/ نان ٹی ٹی ایس سگریٹس کی تاریخی کھیپ ضبط کرلی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی