یومِ عاشورہ ہمیں شہداء کربلا کی حق کی سربلندی اوردین محمدی کی بقاء کے لیے پیش کی گئی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،
شہادت امام حسینؓ کا عظیم واقعہ جبرواستبدادکی طاقتوں کا قلع قمع کرنے کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے سے بھی دریغ نہ کرنے کا سبق دیتاہے ، صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا یومِ عاشورہ کے موقع پر قوم کے نام پیغام
جمعرات 20 ستمبر 2018 17:09
(جاری ہے)
یومِ عاشورہ محرم کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ واقعہ کربلا ہمیں اعلیٰ مقاصد کے حصول کی خاطر ایثار وقربانی کا درس دیتا ہے۔
اعلیٰ مقاصد اور استقامتِ حق کا حصول ہی وہ نصب العین ہے جس کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہئیے۔ یہی وہ عمل ہے جسے امام حسین رضی اللہ عنہ کے حوالے سے تاریخ نے اُسئوہ شبیری کے نام سے موسوم کیا ہے۔صدرڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آج کے دن ہم یہ عہد کریں کہ ہم اسوئہ شبیری کی روشنی میں ہر وہ کام سرانجام دیں جواحترامِ انسانیت ، جمہوریت کی بقاء اور اسلامی اقدار کے فروغ کا باعث بنے اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مفید ہو۔ دہشت گردی، انتہاپسندی اور عدم برداشت کے تباہ کن نظریات کے قلع قمع کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے۔ رواداری ، حق وانصاف کے فروغ، بھائی چارہ اور امن و عامہ کے لیے اپنا کردارادا کرتے رہیں گے۔صدر مملکت نے کہا کہ یہی وہ پیغام ہے جو شہادت امام عالی مقام کی عظیم الشان اور لازوال قربانی سے ہمیں ملتا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن ..
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کا سکیورٹی ڈویژن کا دورہ
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب