وزیراعظم عمران خان کا قبضہ گروپوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

ڈجی ایل ڈی اے سے قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کی تفصیلات طلب کرلیں

ہفتہ 22 ستمبر 2018 17:42

وزیراعظم عمران خان کا قبضہ گروپوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے قبضہ گروپوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے ڈی جی ایل ڈی اے سے قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کی تفصیلات طلب کر لیں ۔ قبضہ گروپوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈی جی ایل ڈی اے نے وزیراعظم کو پیش کی جانے والی رپورٹ تیار کر لی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں