آصف علی زرداری کی ایران میں دہشت گردی کی مذمت

دہشت گردی کاخاتمہ ضروری ہے،سابق صدر کاایرانی حکومت اورعوام سے اظہارتعزیت

ہفتہ 22 ستمبر 2018 19:28

آصف علی زرداری کی ایران میں دہشت گردی کی مذمت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے ایران میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے اس کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے۔

(جاری ہے)

آصف علی زرداری نے ایران کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں