وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے درمیان واقع منکور چیک پوسٹ پہنچ گئے،

قانون ہاتھ میں لینے اور سمگلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

ہفتہ 22 ستمبر 2018 23:51

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے درمیان واقع منکور چیک پوسٹ پہنچ گئے،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے درمیان واقع منکور چیک پوسٹ پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو یہان جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے چیک پوسٹ کے عملہ کو ہدایت کی کہ دوسر ے صوبوں کے ثقافتی اقدار کو ملحوظ خاطر رکھا جائے اور ہر پاکستانی کو عزت دی جائے۔انھوں نے ہدایت کی کہ قانون ہاتھ میں لینے اور سمگلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں