صحت کے شعبے پر ستر سال میں توجہ نہیں دی گئی ، عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنے کے لئے اس شعبہ کا بجٹ بڑھانا ضروری ہے
وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کا قومی ہیلتھ ریسرچ کانفرنس سے خطاب
پیر 24 ستمبر 2018 17:18
(جاری ہے)
وزیر صحت نے مزید کہا کہ محدود ملکی وسائل اور لاتعداد مسائل کے پیش نظر ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک میں ایسی تحقیق کو فروغ دیا جائے جس سے صحت کے بنیادی مسائل حل ہوں۔
وزیر صحت نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ ہمارے ملک میں تحقیق کے رجحان کا شدید فقدان ہے موجودہ حکومت اس معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے دیکھتی ہے۔ صحت کے شعبے میں پچھلے ستر سالوں میں کوئی توجہ نہیں دی گئی ۔ صحت کے لیے بجٹ کو بڑھانا بے حد ضروری ہے تاکہ عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ وزیر صحت نے مزید کہا کہ اس کانفرنس سے حکومت کو اپنی پالیسیوں پر عمل پیرا ہونے اور اپنے اہداف تک پہنچنے میں بہت مدد ملے گی۔ عام آدمی کی صحت میں بہتری کے لیے حکمت عملی کی تیاری اور پالیسی سازی کے لیے آپ کی تحقیقات سے استفادہ ہماری اولین ترجیح ہے ۔ وفاقی سیکرٹری ہیلتھ کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید نے اس موقع پر کہا کہ ہیلتھ ریسرچ کانفرنس میں ملک بھر سے ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کی بڑی تعداد میں شمولیت حوصلہ افزا ہے اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ ملک میں تحقیق کے رجحان کو اگر فروغ دیا جائے صحت کے بنیادی مسائل پر قابو پانا قدرے آسان ہو گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے ..
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازنے کی تقریب ..
بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں ہے ،بجلی چوری میں افسران ملوث پائے گئے ..
ججز کے خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس میں ججزکی تجاویزبارے تبادلہ خیال
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی