وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی (ترمیمی) بل 2018ء غور کے لئے پیش کردیا

پیر 24 ستمبر 2018 20:18

وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی (ترمیمی) بل 2018ء غور کے لئے پیش کردیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی (ترمیمی) بل 2018ء غور کے لئے پیش کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسد عمر نے تحریک پیش کی کہ ضمنی مالیاتی (ترمیمی) بل 2018ء فی الفور زیر غور لایا جائے جس کی اپوزیشن ارکان نے مخالفت کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں