پاکستان کسی کباڑیے کی دکان نہیں ،مریم اورنگزیب

سرکاری املاک کو لیزیا کرایے پر نہیں دیا جاسکتا ، حکومت کوئی جامع منصوبہ پیش کرے ،ْترجمان مسلم لیگ (ن)

پیر ستمبر 20:30

پاکستان کسی کباڑیے کی دکان نہیں ،مریم اورنگزیب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 ستمبر2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت پاکستان کسی کباڑیے کی دکان نہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سرکاری املاک کو لیزیا کرایے پر نہیں دیا جاسکتا ، حکومت کوئی جامع منصوبہ پیش کرے ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت وزیراعظم ہائوس کی 9 بھینسوں اور گاڑیوں کا حساب دے، سرکاری ملازمین کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے ۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments