وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی محمد اختر مینگل کی ملاقات

پیر 24 ستمبر 2018 23:41

وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی محمد اختر مینگل کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی محمد اختر مینگل نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتائی گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں