وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر آئندہ 10 دنوں میں کیا کرنے والے ہیں؟
عوام کن 3 وجوہات کی بنا پرٹیکس نہیں دیتی؟ اسد عمر نے آئندہ 10 دنوں میں ہونے والے 5 بڑے کام بتا دئے
سمیرا فقیرحسین منگل 25 ستمبر 2018 12:38
(جاری ہے)
ٹیکس وصول کرنے کا کام ڈنڈے کے زور سے نہیں ہوگا، ہمیں سہولت دے کر عوام سے ٹیکس کے پیسے وصول کرنے ہیں۔
ہم نے انفرادی ٹیکس پئیر اور بزنس کے لیے بھی سہولت پیدا کرنی ہے، اس کے لیے ٹیکس کے نظام کے اندر اور ٹیکس جمع کروانے کے لیے ہمیں ایک سہولت دینا ہو گی تاکہ ٹیکس کے حصول میں بھی آسانی ہو، اور جہاں تک ہو سکے مشاورت کو بھی عمل میں لانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں تاجر کمیونٹی کو پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ کوئی ایسا سسٹم بناؤ جس میں مارکیٹ کی تین کیٹگریز ہوں جس پر ہم بھی ٹیکس کے لیے ایک فکسڈ رقم متعین کر دیں، تاکہ ہم کم از کم ٹیکس نیٹ کے اندر آنا شروع کریں۔ اسد عمر نے کہا کہ ہمارے پاس بہت ڈیٹا موجود ہے، بالفرض آپ 2800 سی سی کی ایک نئی گاڑی خرید رہے ہیں جو تین کروڑ روپے کی ہے، ٹیکس فائلر وہ نہیں ہے، آپ کے پاس اس شخص کا نام آ گیا ہے ، اب اس نام کے خلاف کارروائی کرنے سے کسی کو کوئی نہیں روک سکتا۔ آئندہ 10 روز میں کیے جانے والے پانچ کاموں میں سے یہ بھی ایک کام ہے۔ لوگ 2،3 وجوہات کی بنا پر ٹیکس نہیں دیتے، ایک وجہ یہ ہے کہ نظام بہت مشکل ہے جسے ہم نے آسان بنانا ہے، دوسری یہ وجہ ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم ٹیکس کیوں دیں؟ ہمارے ٹیکس کے پیسے چوری کر کے پارک لین اپارٹمنٹس بن جاتے ہیں، اور ہمیں عوام کو یہ دکھانا ہے کہ نئی حکومت صداقت اور امانت کے تمام تقاضے پورے کر رہی ہے۔ تیسری وجہ یہ ہوتی ہے کہ حکومتی نمائندوں کی اپنی شاہ خرچیاں ختم نہیں ہوتیں تو ہم ٹیکس کیوں دیں؟ تو اب سب نے دیکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے شروع ہو کر تمام حکومتی نمائندے عوام کے ٹیکس کے پیسوں کی حفاظت کر رہے ہیں اور ہمارا عزم ہے کہ یہ قوم کا پیسہ ہے اور اسے ہم نے ضائع نہیں کرنا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
مودی کا کا آزاد جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ کہنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،جاوید بڈھانوی
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم رقص 29 اپریل کو منایا جائے گا
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس