مالیاتی خسارہ پر قابو پانے کے لئے آزادانہ تجارت کے معاہدوں کو عملی شکل دی جائے
حکومت ایک فیصد ٹیکس عائد کرکے ڈیم کے لئے فنڈز اکٹھا کر سکتی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کا قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی بل پر بحث کے دوران اظہار خیال
منگل 25 ستمبر 2018 17:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ہائوس 20 کروڑ عوام کے نمائندے کی جائے رہائش ہے‘ 10 ڈائوننگ سٹریٹ کوئی چھوٹی عمارت نہیں بلکہ وہاں 100 کمرے ہیں۔
وزیراعظم ہائوس عوامی نمائندگی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریڈیو پاکستان قوم کی آواز ہے‘ اس کو لیز پر دینے کی بات کی جارہی ہے‘ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کو ختم کردیا گیا ہے‘ حکومت کون سے وژن پر عمل پیرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کی بہتری کے لئے علامتی اقدامات کی بجائے عملی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی شہناز وزیر بلوچ نے کہا کہ ضمنی مالیاتی بل میں خواتین کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے میں اصلاحات کے لئے جو ٹاسک فورس بنائی گئی ہے اس میں بلوچستان سے نمائندگی نہیں ہے اس کا بھی نوٹس لیا جائے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسرتعینات
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے،قدسیہ راجہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،رانا تنویر حسین
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن منایا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا