سیف الرحمان کے گودام سے برآمد نان کسٹم پیڈ گاڑیاں قطریوں کی ہیں‘گاڑیاں 3 برس قبل شکار کے لیے لائی گئیں
گاڑیاں لاہور میں اہم شخصیات کے زیر استعمال میں رہیں‘ایک گاڑی مریم نوازکے بیٹے سے پکڑی گئی. ذرائع
میاں محمد ندیم منگل 25 ستمبر 2018 18:14
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ یہ گاڑیاں 3 برس قبل شکار کے لیے لائی گئی تھیں جبکہ کسٹم ایس آر او جاری کر کے انہیں صرف تین ماہ کے لیے کسٹم ڈیوٹی سے استثنیٰ دیا گیا تھا.
گاڑیوں سے متعلق ذرائع نے مزید بتایا کہ قطری شہزادے گاڑیاں واپس لے کرگئے نہ ہی ان کی ڈیوٹی ادا کی، ساتھ ہی اس بات کا انکشاف بھی ہوا ہے کہ یہ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں شریف خاندان کے زیر استعمال بھی رہی ہیں. ذرائع کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے صاحبزادے کے زیر استعمال ایک گاڑی بھی پکڑی گئی تھی. دوسری جانب سیف الرحمٰن کی کمپنی کے منیجر نے گاڑیوں کے کاغذات فراہم کرنے لیے وقت مانگ لیا ہے جبکہ کسٹم حکام نے گاڑیوں کے ثبوت فراہم کرنے کے لیے 3 دن کی مہلت دی ہے. کسٹم ذرائع کا کہنا تھا کہ 3 روز میں ثبوت فراہم نہ کرنے کی صورت میں مقدمہ درج ہوگا. ادھر ذرائع نے بتایا کہ قطری سفارتخانے نے گاڑیاں قطری شہزادوں کی ملکیت ہونے کی بھی تصدیق کردی ہے. سیف الرحمٰن کے ویئر ہاﺅس سے50 میں سے 21 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد ہوئی تھیں، جنہیں وہیں سیل کردیا گیا تھا جبکہ یہ بات بھی سامنے آئی تھی کہ دیگر گاڑیاں لاہور میں اہم شخصیات کے زیر استعمال ہیں.ذرائع نے بتایا کہ یہ گاڑیاں 3 برس قبل شکار کے لیے لائی گئی تھیں جبکہ کسٹم ایس آر او جاری کر کے انہیں صرف تین ماہ کے لیے کسٹم ڈیوٹی سے استثنیٰ دیا گیا تھا.متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے مؤثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری