نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 6 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

بدھ 26 ستمبر 2018 14:33

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 6 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 6 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں بدھ کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق درخواست کی سماعت کی گئی تاہم اس اضافے کا اطلاق لائف لائن اور زرعی صارفین پر نہیں ہو گا۔بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری اگست کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں