صدر مملکت سے چیئرمین ایف پی ایس سی کی ملاقات ،ْ

سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی

بدھ 26 ستمبر 2018 16:45

صدر مملکت سے چیئرمین ایف پی ایس سی کی ملاقات ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے چیئرمین نوید اکرم چیمہ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین ایف پی ایس سی نے صدر مملکت کو ادارے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں