اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںسینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کا اجلاس کل ہوگا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اکتوبر2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کا اجلاس کل منگل کو ساڑھے 11 بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محمد طلحہ محمود کریں گے۔

(خبر جاری ہے)

اجلاس میں نیپرا کے کام کرنے کے طریقہ کار، کارکردگی جبکہ نیپرا کی جانب سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی کارکردگی، سالانہ بجٹ اور اس کی تقسیم کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دی جائے گی اور دیگر اس کے علاوہ دیگر امور بھی زیرغور لائے جائیں گے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں