وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اور سردار احمد یار ہراج کی ملاقات

سردار احمد یار ہراج وزیراعظم انسپیکشن ٹیم کا سربراہ مقرر

پیر 15 اکتوبر 2018 18:06

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اور سردار احمد یار ہراج کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اور سردار احمد یار ہراج نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سردار احمد یار ہراج کو وزیراعظم انسپیکشن ٹیم کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں