صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ کی ملاقات

پیر 15 اکتوبر 2018 18:06

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے پیر کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں