بیگم کلثوم نواز کا چہلم 18اکتوبر (جمعرات کو ) جاتی امراء میں ہوگا

پیر 15 اکتوبر 2018 20:23

بیگم کلثوم نواز کا چہلم 18اکتوبر (جمعرات کو ) جاتی امراء میں ہوگا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2018ء) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ کلثوم نواز کا چہلم 18اکتوبر بروز جمعرات رائے ونڈ جاتی امراء میں ہو گا۔

(جاری ہے)

چہلم میں صرف شریف خاندان کے قریبی افراد شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چہلم کے موقع پر محفل نعت منعقد ہو گی اور عام افراد کو دعوت نہیں دی جائے گی۔ شریف خاندان کے چیدہ چیدہ شخصیات شرکت کریں گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں