نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی گاڑیوں کی نیلامی کل ہو گی

منگل 16 اکتوبر 2018 00:06

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی گاڑیوں کی نیلامی کل ہو گی
اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی گاڑیوں کی نیلامی (کل) منگل کو فٹ بال گرائونڈ جی ٹین فور اسلام آباد میں ہو گی۔

(جاری ہے)

این ایچ اے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں