حکومت کا ن لیگ کے لگائے بجلی کے تمام پلانٹس کے آڈٹ کا فیصلہ
ن لیگ کے دورے حکومت میں مہنگی ترین بجلی بنی، انہوں نے ڈیڑھ سال بجلی کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا،حکومت کو فی یونٹ 2روپے 63 پیسے کا نقصان ہو رہا ہے،وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نیوز کانفرنس
مقدس فاروق اعوان منگل 16 اکتوبر 2018 13:42
(جاری ہے)
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ احتساب کی بات کریں تو جمہوریت خطرے میں آ جاتی۔
لیکن ن لیگ نے عوام کے ساتھ کھلواڑ کیا اس کو عوام کے سامنے لانا ضروری ہے۔پاکستان کا مستقبل روشن ہے آئندہ چند روز میں خوشخبریاں ملیں گی۔ہماری کوشش ہے کہ چیزوں کو بہتر کریں۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ای سی سی کے اجلاس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر بات نہیں ہوئی۔فواد چوہدری نے ضمنی انتخابات سے متعلق کہا کہ وزیر اوعظم عمران خان نے متعلقہ علاقوں میں جا کر کسی پیکج کا اعلان نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ پہلا ضمنی انتخاب دیکھا جس میں حکمران جماعت لا تعلق رہی۔کسی بھی الیکشن مہم میں ڈی سی نے حصہ نہیں لیا۔منی لانڈرنگ سے متعلق فریم ورک مکمل کر لیا ہے اور احتساب کا عمل جاری رہے گا۔لیکن جہاں پر ان کے احتساب کی بات کریں وہاں جمہوریت خطرے میں آ جاتی ہے۔لیکن ہماری کوشش ہے کہ تمام چیزوں کو جلد از جلد ٹھیک کریں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق ..
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کوطلب
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
شیر بنگال مولوی اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی جائے گی
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید