اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںسیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یقوب فتح محمد کو 14 مہینے کا پہلا ایکسٹینشن ..

سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یقوب فتح محمد کو 14 مہینے کا پہلا ایکسٹینشن دے دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اکتوبر2018ء) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یقوب فتح محمد کو 14 مہینے کا پہلا ایکسٹینشن دے دیا گیا۔

(خبر جاری ہے)

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اس سے پہلے نومبر 2015 سے تین سال کیلئے کنٹریکٹ پر لیا گیا تھا اب پہلی بار اس کنٹریکٹ میں 14 مہینے کی توسیع کردی گئی ہے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں