سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یقوب فتح محمد کو 14 مہینے کا پہلا ایکسٹینشن دے دیا

منگل 16 اکتوبر 2018 18:42

سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یقوب فتح محمد کو 14 مہینے کا پہلا ایکسٹینشن دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یقوب فتح محمد کو 14 مہینے کا پہلا ایکسٹینشن دے دیا گیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اس سے پہلے نومبر 2015 سے تین سال کیلئے کنٹریکٹ پر لیا گیا تھا اب پہلی بار اس کنٹریکٹ میں 14 مہینے کی توسیع کردی گئی ہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں