سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی مدت ملازمت میں 14 ماہ کی توسیع کر دی گئی

منگل 16 اکتوبر 2018 18:57

سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی مدت ملازمت میں 14 ماہ کی توسیع کر دی گئی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی مدت ملازمت میں 14 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کو پہلی بار توسیع دی گئی ہے۔ اس سے قبل نومبر 2015ء میں ان کی خدمات تین سال کیلئے کنٹریکٹ پر لی گئی تھیں، اب انہیں 14 ماہ کیلئے کنٹریکٹ میں توسیع دی گئی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں