آصف علی زرداری کا سرگودھا میں بس حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

منگل 16 اکتوبر 2018 23:16

آصف علی زرداری کا سرگودھا میں بس حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) سابق صدر اصف علی زرداری نے سرگودھا میں بس حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے حادثہ میں جاں بحق ہونے والی طالبات کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے حادثہ میں جاں بحق ہونے والی طالبات کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں