نیب قانون پر نظر ثانی کیلئے مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کا ساتھ نہیں دیا ،نفیسہ شاہ
تحریک انصاف نے پچاس لاکھ گھر بنانے کا دعویٰ کرکے ڈھائی لاکھ گھر بنائے تو لوگ اس پر ہنسیں گے،سول معاملات میں ملزم کو قصور وار ثابت ہونے کے بعد گرفتار کیا جانا چاہئے ، رہنما پی پی پی کی نجی ٹی وی کے پروگرام میںگفتگو
منگل 16 اکتوبر 2018 23:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کل نیب چاہے تو عمران خان اور علیم خان کوبھی گرفتار کرسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہبازشریف اور مسلم لیگ ن نے جتنے منصوبے بنائے ہیں وہ بہت زیادہ قیمت پر اور بے کار قسم کے منصوبے بنائے ہیں، ہم نہ ان کو نگل سکتے ہیں اور نہ باہر پھینک سکتے ہیں۔ ان کا ایک ایک منصوبہ سامنے آرہاہے ، فواد چودھری نے ٹھیک کہاہے کہ قائد اعظم سولر منصوبہ دنیا کا مہنگا ترین منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت پچھلے دس سالوں سے غریب افراد کو دیہاتی علاقوں میں گھر بنا کردے رہی ہے۔ تحریک انصاف نے پچاس لاکھ گھر بنانے کا دعویٰ کیاہے اوریہ گھر نہیں بن سکیں گے۔اب حکومت نے اگر پچاس لاکھ گھر بنانے کا دعویٰ کرکے ڈھائی لاکھ گھر بنائے تو لوگ اس پر ہنسیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،رانا تنویر حسین
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن منایا گیا
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی