نیب کے عقوبت خانے کی کوئی کھڑکی ہے نہ ہی ہوا آسکتی ہے ،ْ جب تک باہر نہ نکلیں تو دن رات کا پتہ نہیں چلتا ،ْشہبازشریف
نیب میں ریفارمزکی ضرورت ہے ،ْ شفاف احتساب کیلئے نیب کو رہنا چاہیے ،ْ پارٹی نہ بنے ،ْ میرے اور نواز شریف کے موقف کے بارے میں لوگوں نے ہمیں تقسیم کرنے کی کوشش کی ،ْ نوازشریف عوام کے قائد ہیں ہم ان کے ساتھ ہیں ،ْ میڈیا سے غیر رسمی بات چیت
بدھ 17 اکتوبر 2018 19:18
(جاری ہے)
آشیانہ اسکیم سے متعلق صحافی نے سوال کیا تو شہباز شریف نے کہ اکہ آشیانہ اسکیم سے متعلق سوال کا جواب میں پارلیمنٹ میں دے چکا ہوں۔
ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ نیب میں ریفارمز کی ضرورت ہے ،ْشفاف احتساب کیلئے نیب کو رہنا چاہے لیکن نیب کو پارٹی نہیں بننا چاہے۔ شہباز شریف نے کہاکہ عمران خان اور نیب کے الزامات و سولات ایک جیسے ہیں۔ ایک اور سوال پر انہوںنے کہا کہ میں اپنا تفصیلی موقف قومی اسمبلی میں بیان کردیا ہے ،ْایک ایک لفظ جو کہا واضح کہا اسکا پہرا بھی دوں گا۔شہبازشریف نے کہا کہ خواجہ آصف کے خلاف توانائی کے منصوبے میں مجھے وعدہ معاف گواہ بنانے کا کہا گیا۔انہوںنے کہاکہ میرے اور نواز شریف کے موقف کے بارے میں لوگوں نے ہمیں تقسیم کرنے کی کوشش کی ،ْغلام اسحاق خان کے زمانے میں ہمارے درمیان تقسیم کی باتیں ہوئیں ،ْپرویز مشرف کے دور میں بھی اس قسم کی باتیں کیں ۔انہوںنے کہا کہ حقیقت ہے جنرل اشفاق پرویز کیانی نے آج تک اپنے بھائی کا کنٹریکٹ کینسل کرنے کے بارے میں نہیں پوچھا۔ ایک اور سوال پر انہوںنے کہاکہ میاں نواز شریف عوام کے قائد ہیں ہم انکے ساتھی ہیں ،ْجو لیڈر شپ فیصلے کرتی ہے ہم انہیں مانتے ہیں۔ شہباز شریف نے کہاکہ آشیانہ کے حوالے سے تمام حقائق اج بیان کردی ہیں ،ْطارق باجوہ کی رپورٹ بھی سامنے رکھ دی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری