وفاقی وزیر زبیدہ جلال سے ترکی کے نائب وزیر دفاع محسن دیری کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
بدھ 17 اکتوبر 2018 21:40
(جاری ہے)
ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق ملاقات کے دوران وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے نے دفاعی صنعت اور ٹیکنیکل کے شعبے پاک ترک تعاون دونوں ممالک کے مابین سٹریٹجک شراکتداری کا لازمی جزو ہے ۔
وفاقی وزیر نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو وسعت دینے کو سراہتے ہوئے زور دیا کہ دونوں ممالک کے مابین سٹریٹجک شراکتداری کو بھی اسی طرح وسعت دی جائے ۔وفاقی وزیر نے پاکستان نیوی کے بیڑے میں شامل ہونے والے فلیٹ ٹینک کا حوالہ دیا جو کہ کراچی شپ یارڈ میں تیار ہوا تھا ۔ وفاقی وزیر نے جاری منصوبوں پر اطمینان کا اظہار کیا ۔وفاقی وزیر نے ترکش حکام کو سی پیک اور گوادر کی اہمیت سے بھی آگاہ کیا ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محتسب پنجاب کے حکم پر 13درخواست گزاران کو زیر التواء1 کروڑ 36لاکھ سے زائد کی رقم ادا کر دی گئی
ناقص خوراک اور میٹھے کا زیادہ استعمال غیر متعدی بیماریوں کی بڑی وجوہات ہیں ، بچوں کی صحت اولین تر ..
فیض آباد دھرنا کمیشن کے حوالے سے آئی بی چیف کا اہم بیان بھی سامنے آگیا
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر ..
ضمنی انتخابات کے لئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
بلوچستان میں حکومت سازی کا معاملہ ،بلوچستان میں کابینہ سازی کے حوالے سے نون لیگ کی مشاورت سے مکمل کرنے ..
اپوزیشن کے ممبر آصفہ بی بی سے ڈرتے ہیں
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
آذربائیجان ائرلائینز کی کراچی کے لئے پہلی پروازجناح انٹرنیشنل پہنچ گئی
پیٹرول اورڈیزل مہنگاہونے کے باوجودعید کے بعد پہلے ہفتے مہنگائی میں کمی
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور