سالانہ دس بلین ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوتی رہی ہے ،ْ روک تھام کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ،ْ سینیٹر فیصل جاوید
شہباز شریف سے نیب تحقیقات کررہاہے ،ْ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا ،ْ شریف برادران کے حکومت میں آنے سے پہلے اور بعد کے اثاثے چیک کریں تو فرق واضح ہو جائیگا ،ْوزیراعظم عمران خان وہ ملک بنائیں گے جو کبھی بھیک نہیں مانگے گا ،ْ میڈیا سے گفتگو
بدھ 17 اکتوبر 2018 22:22
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان وہ ملک بنائیں گے جو کبھی بھیک نہیں مانگے گا۔
انہوںنے کہاکہ ملک کا قرضہ 6 ہزار ارب سے 30 ہزار ارب ہوگیا ہے۔ جو قرضہ لیا گیا اسے کہاں خرچ کیا ۔ ملک سے سالانہ دس بلین ڈالر کی منی لانڈرنگ کی جاتی رہی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے قومی احتساب بیورو تحقیقات کر رہا ہے۔ دودھ کا دودھ ‘ پانی کا پانی ہو جائے گا، ان کے حکومت میں آنے سے پہلے اور بعد کے اثاثے چیک کریں تو فرق واضح ہو جائے گا۔ یہ لوگ امیر سے امیر تر اور غریب غریب تر ہوتا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنا اپوزیشن کا حق ہے مگر ایک دائرہ کار میں رہ کر احتجاج کیا جائے۔ تحریک انصاف کی حکومت ملک میں احتساب کے عمل کو آگے بڑھا ئے گی۔ راستہ مشکل ضرور ہے منزل آسان ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا ..
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا