وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم کو کرپشن کنگ قراردیا
نواز شریف کی کرپشن مجموعی طور پر 1.2بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس منصوبے میں ہاتھ ڈالو وہاں نواز شریف کی کرپشن نکل آتی ہے، اب لوگ اس کرپشن کی کہانی سے بور ہو رہے ہیں،۔ لوگ کہتے ہیں الگ الگ کرپشن کی خبریں دینے کی بجائے مجموعی مقدار بتائی جائے،صحافیوں کو پریس بریفنگ میں گفتگو
جمعرات 18 اکتوبر 2018 22:17
(جاری ہے)
شہباز شریف اور دوسروں کی کرپشن کا حساب الگ ہے۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف سمیت ن لیگ کے لوگوں میں اگر غیرت ہوئی تو وہ اپنے گھروں کیاندر کمروں میںکنڈیاںلگا کر چھپ کر سال گزارے لیکن انہیں غیر ہی نہیں ۔ ان کی جرات پر حیرانی ہوتی ہے کہ یہ لوگ کس طرح اسمبلیوں میں اور رات کو ٹی وی پر بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں کہ ڈالر مہنگا ہو گیا۔ مہنگائی ہو رہی ہے ، بجلی مہنگی ہو رہی ہے قرضے بڑھ گئے گردشی قرضے بڑھ رہے ہی۔ ملک ان سے نہیں چلر ہا۔ ان لوگوں کو شرم نہیں آتی کہ یہ سب کچھ انہی کی کرپشن کی وجہ سے ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ لوگ جانتے ہیں کہ چینی چور کون ہے۔ شوگر ملیں کن کی ہیں جتنا مرضی شور کریں ہم ان چوروں ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑیں گے۔ پاکستان انہی کے احتساب کے نتیجے میں دوبارہ ابھر کر سامن آئے گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ
ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے،وفاقی وزیر داخلہ محسن ..
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی ..
الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر 9 منتخب ارکان کے حلف تک صوبے میں سینیٹ انتخابات ..
سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی
190ملین پائونڈز کیس ، بانی پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی
صدرمملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سیّد غلام مصطفی شاہ کی سی ڈی اے کے سینئر افسران سے ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا صبح سویرے لاہورایس ایل تھری کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم
-
مراکز صحت کی اپ گریڈیشن شروع، بی ایچ یو شامکے بھٹیاں پائلٹ پراجیکٹ ایک ہفتے میںمکمل،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف معائنہ کرنے پہنچ گئیں
-
گزشتہ دور حکومت کے دوران پنک راک سالٹ مائنز کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر کیس نیب میں بھیجنے کا فیصلہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلی ہائوس پشاور میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
-
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی