وزرا ء کے خلاف تحقیقات کی خبر میں حقیقت نہیں ‘ وزیر اطلاعات و نشریات

پیر اکتوبر 14:27

وزرا ء کے خلاف تحقیقات کی خبر میں حقیقت نہیں ‘ وزیر اطلاعات و نشریات
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2018ء) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزرا ء کے خلاف تحقیقات کی خبر میں حقیقت نہیں ،وزیراعظم نے کسی وزیر کے خلاف نہ تو کوئی بات کی اور نہ ہی تحقیقات کاحکم دیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیرا عظم عمران خان نے زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی کرپشن برداشت نہیں کریں گے۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments