سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت
اسکرین شاٹس دستاویزات میں نواز شریف کا نام انگلش اورعربی میں مختلف ہے۔ واجد ضیا کا بیان
سمیرا فقیرحسین پیر 22 اکتوبر 2018 14:33
(جاری ہے)
اسکرین شاٹ سے ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ نام غلط لکھا ہے۔
اسکرین سامنے ہو تو کلک کرنے سے پورا نام سامنے آ جاتا ہے۔ دستاویزات میں نواز شریف کے والدین کا نام بھی دونوں زبانوں میں مختلف ہے۔ واجد ضیا نے وضاحت کی کہ اسکرین شاٹس میں مکمل نام سافٹ وئیر میں پڑھا جا سکتا ہے۔ جب یہ اسکرین شاٹس لیے گئے میں وہاں موجود نہیں تھا، مجھے یہ علم نہیں ہے کہ یہ اسکرین شاٹس کلک کے بعد لیے گئے ہیں یا نہیں۔ دوران تفتیش جے آئی ٹی نے دبئی جانے والے تین ارکان سے اس حوالے سے وضاحت طلب نہیں کی۔ دبئی جانے والے 3 ارکان کا کلک کرنے سے پہلے اسکرین شاٹس لینے کی ہدایات نہیں دیں۔ خواجہ حارث نے کہا کہ آپ نے کمپیوٹر کورس کہاں سے کیا؟ واجد ضیا نے جواب دیا کہ میں نے ہالینڈ سے کمپیوٹر کورس کیا تھا۔ جس پر خواجہ حارث نے سوال کیا کہ کیا آپ کمپیوٹر ماہر ہیں؟ جس پر واجد ضیا نے کہا کہ کمپیوٹر ایک وسیع فیلڈ ہے۔ میں کمپیوٹر کا ماہر تو نہیں ہوں لیکن بنیادی سافٹ وئیرز کا علم ضرور ہے۔ واجد ضیا نے جرح کے دوران کہا کہ کمپنی مالک نے تمام ادائیگیوں سے متعلق جافزا حکام کو آگاہ کرنا ہوتا ہے۔ خواجہ حارث نے کہا کہ آپ نے جافزا کمپنی سے سرٹیفیکیٹ حاصل کیا؟ نواز شریف نے تنخواہ لی؟واجد ضیا نے کہا کہ میں نے جو دستاویز پیش کی وہ یہی ہے کہ تنخواہ لی گئی۔ خواجہ حارث نے کہا کہ آپ جافزا کا بتائیں ، کیا کوئی سرٹیفیکیٹ حاصل کیا کہ نواز شریف نے تنخواہ لی؟ آپ نے کہا تھا کہ کمپنی کا مالک جافزا حکام کو سرٹیفیکیٹ جمع کرواتا ہے۔ جس پر واجد ضیا نےکہا کہ جافزا حکام ست ایسا کوئی سرٹیفیکیٹ حاصل نہیں کیا۔ یاد رہے کہ احتساب عدالت میں نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنس کیس زیر سماعت ہے جس میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا پر جرح کر رہےہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کے ایس ایچ او انسپکٹر عمران کا دوران ڈیوٹی انتقال
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت ..
احتساب عدالت نے شاہدخاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25مئی تک ملتوی کردی
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
وزیرِ اعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس، انکوائری کا حکم
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی کی آمد و اخراج کی صورتحال
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا