اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںالیکشن کمیشن کی جانب سے 34 لاکھ روپے سپریم کورٹ و وزیراعظم ڈیم فنڈ میں ..

الیکشن کمیشن کی جانب سے 34 لاکھ روپے سپریم کورٹ و وزیراعظم ڈیم فنڈ میں جمع کرا دیئے گئے

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2018ء) دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے 34 لاکھ روپے سپریم کورٹ و وزیراعظم ڈیم فنڈ میں جمع کرا دیئے گئے۔

(خبر جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے افسران کی دو دن جبکہ دیگر ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں جمع کرا دی گئی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں