سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس کل ہوگا

منگل 23 اکتوبر 2018 13:04

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس کل بدھ کو اڑھائی بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محمد جاوید عباسی کریں گے۔ اجلاس میں مختلف بلز پر غور کیا جائے گا جبکہ وزارت کے مختلف امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں